مسلک دہری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایسا مذہب جس میں کوئی دین ایمان نہ ہو، ہر شے کے اصل مادے کو سمجھنے والوں کا طریقہ، دہریت کا عقیدہ، دہریت پر یقین۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایسا مذہب جس میں کوئی دین ایمان نہ ہو، ہر شے کے اصل مادے کو سمجھنے والوں کا طریقہ، دہریت کا عقیدہ، دہریت پر یقین۔